برطانوی پارلیمنٹ کی چھت ٹپک پڑی

برطانوی پارلیمنٹ کی چھت ٹپک پڑی، کارروائی معطل برطانوی پارلیمنٹ کی بوسیدہ عمارت میں اجلاس کے دوران پانی ٹپکنے لگا جس کے باعث دارالامرا کی کارروائی 30 منٹ بعد ہی روکنا پڑ گئی۔
صحافی بھی ٹپکتی چھت سے محفوظ نہ رہے اور دارالامرا کی پریس گیلری میں بھی ہرجانب پانی کھڑا ہوگیا ،اس موقع پر صحافیوں کےساتھ ساتھ اراکین پارلیمنٹ بھی خود کو چھت سے ٹپکنےوالےپانی سے بچاتےرہے۔ مارت میں پانی ٹپکنے کے سبب ڈپٹی اسپیکر کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.