نئی دریافت کے لیےمشکلوں میں گھرے سائنس دانوں کی داستان

نکلے ہیں ایک دریافت کو لیکن خود مشکل میں گھرگئے،،، ایکشن ایڈونچرفلم “دی ایرونوٹس”کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھوم رہی ہےجو سائنس دان ہیںسچے واقعے پر مبنی فلم میں دونوں سائنسدان ایک انوکھے ہاٹ ائیر بلون کی دریافت کو نکلتے ہیں جس دوران انہیں کرنا پڑتا ہے بہت سی مشکلات کا سامنا،،،کیا باہمت اورجیت کا عزم لیئے دونوں سائنسدانوں کو ملے کی ان کی منزل یا ہونگے ناکام؟؟،،، جاننےکیلئے انتظار کرنا ہوگا6دسمبر کو فلم کے ریلیز ہونے کا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. amber shahzadi کہتے ہیں

    such an awesome movie trailer.waiting for the movie

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.