براؤزنگ ٹیگ

\prices

ڈالرمیں اضافہ ، مہنگائی میں اضافہ ، عوام کی پریشانی میں اضافہ

اضافہ ہی اضافہ ،،،،،ڈالرمیں اضافہ ، مہنگائی میں اضافہ ، عوام کی پریشانی میں اضافہ ،،،ڈالر کی قدر میں اضافہ سےآنے والے دنوں میں اشیائے خوردونوش سمیت ہر چیز کی قمیت میں ہونے والاہے مزید اضافہ ،،،، مہنگائی کی لہر پہلے ہی عوام کو پریشان کرچکی…

ازخود قیمتیں بڑھانےوالی دواساز کمپنیوں سےآہنی ہاتھوں سےنمٹنے کافیصلہ

ازخودادویات کی قیمتیں بڑھانےوالی کمپنیوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹنےکافیصلہ،حکومتی حکم پرکریک ڈاؤن کی تیاریاں،پہلے مرحلے میں بڑی کمپنیوں پرہاتھ ڈالاجائےگا،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے صوبائی دفاترکو مراسلہ ارسال کردیا

پٹرول پر ٹیکس بڑھا دیا

پٹرول پر ٹیکس بڑھا دیا،،ڈالرکی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،،ہر چیزمہنگی ہوگئی،،،پتہ نہیں حکومت کہاں سورہی ہے،،،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی حکومت پر برس پڑے