براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

پاکستان اورٹویٹرانتظامیہ کےدرمیان معاہدہ طے

اب نہیں چلے گی بھارتی اجارہ داری، حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے معاملات طے پاگئے۔ ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤںٹس یکطرفہ طور پر معطل نہیں کرے گا۔کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر سینکڑوں پاکستانیوں کے ٹوئٹراکاؤنٹس بلاک کئے گئے تھے۔

شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس

شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ ۔۔۔۔منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرلی گئی۔ احتساب عدالت نے جائیداد قرقی کے لیے متعلقہ محکموں کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔

دنیا کومودی کا گھناؤنا چہرہ دکھانےکا عزم

دنیا کو مودی کا گھناؤنا چہرہ دکھانے کا عزم،،،عمران خان کی اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل سےاہم ملاقات،،،مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بھارتی مظالم پر تبادلہ خیال کیا،وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کےاپوزیش لیڈرجرمی کوربن سےبھی ٹیلی فونک…