براؤزنگ ٹیگ

Nawaz Shareef

نوازشریف وقت پرجیل آئیں،جلوس کی صورت میں آئیں گے

نوازشریف قانون کےمطابق وقت پرجیل آئیں،جلوس کی صورت میں آئیں گے،نون لیگ اور ضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی،مذاکرات ناکام ، محکمہ داخلہ پنجاب نےبھی سابق وزیراعظم کوالٹی میٹم دیدیا، راناثناءاللہ کہتےہیں ضمانت رات12 بجے تک ہے تو 5بجے کیوں پہنچیں…

“پاناماکیس میں شریف خاندان کیلئےخوف کی علامت نعیم بخاری پھر”ان ایکشن

پاناماکیس میں شریف خاندان کیلئےخوف کی علامت سینئروکیل نعیم بخاری پھران ایکشن،شہبازشریف کیخلاف نیب مقدمات کی پیروی کرینگے،نیب کاکرپشن کیسزمیں پرائیوٹ وکلاءکی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، معاملات طےکرنےکیلئے5رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

نواز شریف حکومت کی یاد تو آتی ہوگی دل دکھاتی ہوگی، مریم نواز

تبدیلی سرکار کی جانب سےعوام پر مہنگائی کا طوفان،مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو نواز شریف کے دور حکومت کی یاد تو آتی ہوگی،جبکہ سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ترقی صرف اشتہاروں میں ہوتی تھی

نوازشریف کا آج پھر شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کا شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ،ڈاکٹرز نے دھڑکن کو ترتیب میں لانے کے لیے پیس میکر اور آئی سی ڈی کی تجویز دے دی،جبکہ ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے علاج پر کتنا وقت صرف ہوگا،کچھ کہنا قبل ازوقت ہے