براؤزنگ ٹیگ

islamabad

اسلام آباد:نالائق اورنااہل حکومت کاایک سال مکمل ہوگیا،آپ تمام مضامین میں فیل ہیں،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب وفاقی حکومت پربرس پڑیں،،کہتی ہیں کہ نالائق اورنااہل حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا، آپ تمام مضامین میں فیل ہیں، تمام قومی کامیابیوں کوبد ترین ناکامیوں میں بدل دیا

اداروں کی غفلت سےعوام کی شامت حال

اداروں کی غفلت سےعوام کی شامت حال ،، اسلام آباد میں ٹیوب ویلز کوبجلی فراہم کرنے والی کیبل کٹ گئی،وفاقی دارالحکومت پانی کےسنگین بحران سےدوچار،،شہراقتدارکےباسی بوندبوند کوترس گئے

اسلام آباد، لودھراں،چیچہ وطنی، آزاد کشمیر میں بارش،موسم خوشگوار

بادل آئےاوربرس پڑے،،اسلام آباد، لودھراں، چیچہ وطنی اور آزاد کشمیر میں بارش،موسم خوشگوار ،گرمی سےپریشان روزہ داروں نے سکھ کاسانس لیا،سرگودھا میں آسمانی بجلی گرنےسےایک شخص جاں بحق،آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کےبیشترعلاقوں میں بادل برسیں گے

کہیں بارش توکہیں کڑاکے کی دھوپ

موسم کےانوکھے تیور،،کہیں بارش توکہیں کڑاکے کی دھوپ،،، کراچی،اسلام آباد،کشمیر میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار،،، جنوبی پنجاب اورسندھ میں سورج سوا نیزےپر،،،شدیدگرمی سے شہریوں کا براحال ہوگیا

کراچی سےاسلام آباد جانےوالی پی آئی اےکی پروازمیں فنی خرابی

پی آئی اےکاطیارہ بڑے حادثے سےبال بال بچ گیا،کراچی سےاسلام آباد جانےوالی پروازمیں فنی خرابی،، جہازکی کاک پٹ ونڈو سیل لیک کرنے سےچٹخ گئی، طیارےکوبحفاظت اتارلیاگیا،جہازمیں 150مسافراورعملہ کےارکان سوارتھے