براؤزنگ ٹیگ

France protest

!!!فرانس میں جی-7 رہنما کانفرنس

فرانس کے شہر بیارٹز میں ہونے والی جی سیون اجلاس کے موقع پر سرمایہ درانہ نظام کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا آغاز،،،پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں،پتھراؤ،توڑپھوڑاور آنسو گیس کی شیلنگ،،، متعدد افراد گرفتارکرلئےگئے،،،