براؤزنگ ٹیگ

Fawad ch tweet

مشرف کیس پرچیف جسٹس کا بیان وضاحت طلب،فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی مشرف فیصلے سے منسوب گفتگو سے تاثر ملتا ہے کہ چیف جسٹس فیصلے پر اثر انداز ہوئے،،جو کہ نا مناسب بات ہے لہذا ضروری ہے کہ چیف جسٹس اپنے بیان کی وضاحت پیش کریں ۔

لاڑکانہ میں شکست پرپیپلزپارٹی کوجعلی احتجاج نہیں کرنا چاہیے

وفاقی وزیر برائےسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ لاڑکانہ میں شکست پر پیپلزپارٹی کو جعلی احتجاج نہیں کرنا چاہیے، سندھ کے لوگ آپکی سرکار میں اصلاح چاہتے ہیں،،،یہ احتجاج کا نہیں سوچ کا موقع ہے

فضل الرحمان کی آزداری مارچ کےدو بڑے مقاصد ہیں

وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے مولانا فضل الرحمان کی آزادی مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا ہے کہ مولانا کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں ایک تو اپنی ذاتی سیاسی حیثیت کی بحالی دوسرا مدرسہ اصلاحات کو روکنا،،،