متحدہ عرب امارات کے والدین مشہور گیم کیخلاف متحد

متحدہ عرب امارات کے والدین کا کہنا ہے کہ پب جی گیم نوجوان نسل پر برے اثرات مرتب کر رہی ہے اس لیے اس پر فی الفور پابندی عائد کی جائے،،، انہوں نے کہا کہ گیم کی وجہ سے بچوں کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا اور وہ ہر وقت اسی کی فکر میں لگے رہتے ہیں۔
اس سے قبل بھارتی ریاست گجرات میں بھی پب جی گیم پر پابندی عائد کی جاچکی ہے اور گزشتہ دنوں اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا گیا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.