جرمنی میں فائرنگ کےدومختلف واقعات،8افرادہلاک،5 زخمی

جرمنی میں فائرنگ کی بڑھتی وارداتوں میں مزید 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،،فائرنگ کے دونوں واقعات شیشہ بارز میں پیش آئے،،،دونوں واقعات میں ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔مرنے والوں کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی ہے۔جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعات شہر ہناؤ میں ہوئے جس میں ہکہ لاؤنجز کو نشانہ بنایا گیا۔ دونوں واقعات میں ایک ہی گروپ کے ملوث ہونے کا خدشہ ہے تاہم مزیدتفتیش جاری ہے۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: