مشکوک رویے کیخلاف فیس بک انتظامیہ اِن ایکشن

فیس بک کی انتظاميہ کی جانب سے ’مشکوک رویے‘ کو بنیاد بناتے ہوئے،،،،مجموعی طور پر 2ہزار،6سوبتیس پيجز، اکاؤنٹس اور گروپس بند کردیئےگئے ،،،جن میں سے 513 اکاؤنٹس کا ایران سے جبکہ 1ہزار 907 اکاؤنٹس کا تعلق روس سے ہے۔
فیس بک انتظامیہ کے مطابق متاثر ہونے والے اکاؤنٹس کا تعلق ،مقدونيہ اور کوسوو سےبھی ہے جبکہ مذکورہ اکاؤنٹس پر موجود مواد اور ان کے “غیر معمولی رویے”کی بنیادپر انہیں بند کیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.