خطروں کا کھلاڑی،نہیں کوئی اناڑی

ویڈیو میں نظر آنے والے اس شخص کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جو تیز دھار آلات پر ننگے پیرچلنے کا خطرناک مظاہرہ کر رہا ہے۔ چین کے صوبے سیچوان کے شہر گوانگ یوآن سے تعلق رکھنے والے ہی یوآن لی نامی مارشل آرٹ کے ماہر کھلاڑی نے ایک سٹینڈ پر ترتیب سے نصب تیز دھار آلات پر یوں چہل قدمی کی کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.