طالبان سے مذاکرات ، بات بات پر دھمکیاں دینے والا امریکہ پاکستانی کوششوں کا معترف

کابل: پاکستان کے تعاون سے شروع ہونے والے امریکا طالبان مذاکرات کا امریکا کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے جب کہ طالبان نے بھی امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کردی۔افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے امریکا طالبان مذاکرات کرانا افغان…

نیب نے کلین چٹ دیدی ! مالم جبہ اراضی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بے قصور نکلے

پشاور: نیب نے مالم جبہ زمین لیز کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو کلین چٹ دے دی،محمود خان نے کہا کہ مالم جبہ زمین لیز میں کسی بھی کاغذ پر میرے دستخط نہیں، اراضی کی لیز کا مجھے معلوم نہیں تھا، نیب آفس میں یہ میری پہلی اور آخری…

شیخ رشید سے اختلافات پر ریلوے سی پیک پراجیکٹ سربراہی سے مستعفی ہونیوالے اشفاق خٹک کو پختونخوا حکومت…

اسلام آباد( این این آئی ) وفاقی وزیر شیخ رشید سے اختلافات کی بناء پر ریلوے سی پیک پراجیکٹ کی سربراہی سے مستعفی ہونیوالے اشفاق خٹک کو خیبرپختونخوا ہ حکومت میں اہم عہدہ دیدیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اشفاق خٹک کو خیبرپختونخوا ہ آئل اینڈ گیس…

چیف جسٹس کی ہدایت پر علیمہ خان کیخلاف بڑی کارروائی کا آغاز

اسلام آباد: وزیر اعظم کی بہن علیمہ خان کے ٹیکس معاملات کی پروسیڈنگ شروع کر دی گئی ہے جس کی ہدایت چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاہور رجسٹری میں کی تھی ۔ علیمہ خان کی دولت اثاثوں اور املاک کے بارے میں سی آر ٹی اور ندیم رضوی کی زیر نگرانی آئندہ ہفتے…

ہالی وڈ فلم ’’ایکوامین‘‘ 12 دسمبر کو برطانیہ اور21 دسمبر کو امریکا میں ریلیز ہوگی

لندن : لندن میں ہالی وڈ فلم ’’ایکوامین‘‘ کا پریمئیر ہوا جس میں اداکار جیسن موموا سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی، ایکوامین 21 دسمبر کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔ہالی وڈ فلم’’ایکوامین‘‘کے پریمئیر کے موقع پر فلم کے تھیم کے مطابق بلیوکارپٹ…

میکسیکو کی دوشیزہ مِس ورلڈ 2018 منتخب

چین کے شہر سائنا سٹی ایرینا میں منعقد ہونے والے 68ویں مس ورلڈ مقابلے میں 117 ممالک کی حسینائوں نے شرکت کی۔مقابلے میں میکسیکو کی 26 سالہ وینیسا پونس دی لیون نے مس ورلڈ 2018 کا تاج اپنے سر سجا لیا، جبکہ تھائی لینڈ کی حسینہ نیکولین پشپا دوسرے…

راحیل شریف کی سعودیہ میں نماز کی ادائیگی کے بعد مسجدمیں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے تصویر سامنے آگئی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) راحیل شریف جنہوں نے آپریشن ضرب عضب شروع کرکے دہشتگردوں کا ملک بھر سے صفایا کر دیا جس کے بعد رد الفساد شروع ہوا جس میں دہشتگردوں کے سلیپر سیلز کا بھی خاتمہ کرنے کا کام کامیابی سے جاری ہے ۔اس جنگ میں پاک فوج اور…

فلم’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ اگلے سال عید الفطر کے موقع پرریلیز کی جائے گی

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ اگلے سال عید الفطر کے موقع پرریلیز کی جائے گی۔ فلم میں پاکستانی سپراسٹار فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی اور حمائمہ ملک کو کاسٹ کیا گیا ہے لہٰذا شائقین کے لیے…

مشرف جیسا معقول شخص 30 سالوں میں نہیں دیکھا ،اب ہم عمران خان سے زیادہ توقع رکھ سکتے ہیں

نئی دہلی: بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے کہا ہے کہ سابق صدر و سابق پاکستانی آرمی چیف پرویز مشرف کے بعد عمران خان سے ہم زیادہ توقع رکھ سکتے ہیں۔اداروں کی سطح پر انتظام ہونا چاہیے عمران خان کو کونے میں نہ دھکیلیں، وہ…

اعظم سواتی کے بعد ایک اور وفاقی وزیر کا نمبر؟ معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی،پاکستان بار کونسل نے موقف اختیار کیا کہ لیگل پریکٹیشنرز ایکٹ کے سیکشن 11C کے تحت فروغ نسیم وکالت نہیں کر سکتے اورنہ ہی بارکونسل کے ممبر…