2،3ماہ میں سب چورجیل جائیں گے

2،3ماہ میں سب چورجیل جائیں گے،وزیرریلوے شیخ رشید کابڑادعویٰ،بولےشہبازشریف کاہتھوڑے والااورآصف زرداری کافالودے والااندرسےایک نکلیں گے،شہباز،حمزہ اورسلمان کا کیس بہت سنجیدہ ہے،نوازاورشہبازکی سیاست علیحدہ ہے،امیدہے فضل الرحمان ان کاساتھ نہیں دینگے،مودی کےالیکشن جیتنےپرپاک بھارت تعلقات ختم ہونے کی پیشگوئی،بابری مسجد کامنشوراعلان جنگ قرار

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.