گلگت بلتستان کاششپرگلیشیئرپھرآؤٹ آف کنٹرول

گلگت بلتستان کے ششپرگلیشیئر پھر آؤٹ آف کنٹرول،،،برف پوش پہاڑ یومیہ چھ میٹر کی رفتار سےقراقرم ہائی وے کی جانب بڑھنے لگا،،،ملک کے بالائی حصوں کی یہ بلند چوٹی گزشتہ دس ماہ میں ڈھائی کلومیٹرکے قریب آگے سرک چکی،،،جاڑے میں برفباری کے بوجھ سے بڑھتی رفتار اگرچہ سردی کم ہونے سے دھیمی پڑگئی،،،لیکن ماہرین کے مطابق بڑھتی گرمی کیساتھ برف پگھلنے لگی تو گلیشیئر نے پھر دوڑ تیزکردی۔
شسپر کے سرکاؤ سے بننے والی قدرتی جھیل بھی وسیع تر ہوتی جارہی ہے،ماہرین نے اس کی برفیلی تہوں سے متعلق خدشات بھی ظاہر کردیے۔
گلیشیئر سرکنے سے مقامی آبادی سمیت قراقرم ہائی وے کوبھی شدید خطرات لاحق ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.