کے ایم سی پر کےالیکٹرک کے58کروڑ واجبات کا کیس!!!

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کے ایم سی پر کے الیکٹرک کے 58کروڑ روپے واجبات کے کیس کی سماعت ہوئی،،عدالت نے ریمارکس دیئے اگر کے ایم سی کی بجلی کٹ گئی تو آدھے سے زیادہ شہر مفلوج ہوجائے گا،،کراچی کیساتھ زیادتی نہ کریں۔۔
MONTAGE
میئر کراچی نے بتایا 7ارب روپے واجبات ہیں،،اگر یہ ادائیگی کردی تو ہمارے محکمے ہی بند ہوجائیں گے۔۔ہمارا زیادہ انحصار سندھ حکومت کے فنڈز پر ہے مگر کے ایم سی کو اسکا شیئر ہی نہیں مل رہا۔۔
SOT
جسٹس مقبول باقر نے استفسار کیا سندھ حکومت جواب دے کے ایم سی کو فنڈز کیوں نہیں دے رہی ۔انہوں نے ریمارکس دیئے سندھ حکومت کی بھی ذمہ داری ہے کہ کے ایم سی کیساتھ تعاون کرے،،،عدالت نے کے الیکٹرک،کے ایم سی،وفاقی و صوبائی حکومت کو مشاورت سے مسئلہ حل کرنے کا حکم دے دیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.