کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ہے،شاہ محمود قریشی

ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اسد عمر کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایمنسٹی پر سیاست کرنے والے آج ٹیکس چوروں کو سہولیتیں دے رہے ہیں،معیشت عمران خان کے تکبر،جھوٹ اور انا کا شکار ہے، حکومت نااہل، جھوٹی ہونے کیساتھ بدنیت اور بے حس بھی ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ن لیگ نے 5.8 فیصد جی ڈی پی کیساتھ پاکستان حوالے کیا تھا، موجودہ حکومت نے جی ڈی پی ساڑھے 3 فیصد کے قریب پہنچا دیا، نااہل حکومت نے مہنگائی کی شرح 8 ماہ میں 9.4 فیصد پر پہنچا دی جبکہ قرض ساڑھے 3 ہزار ارب تک پہنچ چکا ہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.