کراچی: تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار، پولیس

پولیس کے مطابق تیسر ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشت گردوں میں عبداللہ عرف حمزہ، وسیم، نوید، وقار اور مدثر شامل ہیں جب کہ ان کے قبضے سے دستی بم، اسلحہ، درجنوں گولیاں اور لیپ ٹاپ برآمد ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کی ذہن سازی بھی کرتے تھے، ملزمان کے خلاف دہشتگردی، ٹیلی گراف ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.