کدھر ہے تبدیلی سرکار،،،نئے پاکستان میں عوام ذلیل وخوار

تبدیلی سرکار غریب عوام کی چیخیں نکلوالے پربضد،،،عوام کو ہائی ولٹیج جھٹکا دینے کی مکمل تیاری کرلی،،،بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا کل سماعت کرے گا،،،سی پی پی اے نے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا رکھی ہے،،،، جس میں بجلی کے نرخوں میں ایک روپے23پیسے اضافہ کی سفارش کی گئی ہے،،،اضافہ فروری 2019 کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں تجویز کیا گیا۔دوروز قبل حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ کرتے ہوئےپیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے جب کہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کی تیل میں فی لیٹر 3 روپے اضافہ کیا تھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.