چین میں پارکنگ کا انوکھا طریقہ کار متعارف

چینی شہر چونگ کنگ کی بلدیہ نے پارکنگ کے لیے ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے ڈائیگونل پارکنگ کا طریقہ کارمتعارف کرا دیا جس کے باعث اب24گاڑیوں کی جگہ پر40گاڑیاں پارک ہوسکیں گی۔منفرد نوعیت کا یہ روبوٹک سسٹم خودکار انداز
میں آپکی گاڑی پارک کرتا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.