چین میں جدید طرزِ تعمیر کا انوکھا شاہکار

جی ہاں !!!چینی ماہر انجینئرز نے سالوں کی محنت کے بعد ایک ایسا پْل تعمیر کیا ہے جو115 منٹ میں 100 ڈگری گھومتا ہے،پل گھومنےکاشاندارمنظردیکھنےوالوں کو حیرت میں ڈال دیتاہے،
چین کے صوبے گوانگڈن میں14ہزار ٹن وزنی پْل تعمیر کرنے کا مقصد اس ٹریک پرموجود ریلوے ٹریک کو نقصان سے بچانا ہے۔جدیدٹیکنالوجی سےبنےشاہکارکودیکھنےکیلئےلوگ جوق درجوق آرہےہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.