چین میں آئس بلاسٹ کا شاندار منظر

چین کی شمال مشرقی کاؤنٹی ہوما کی دریائے ہیلونگ جیانگ میں شدید سردی کے باعث دریا کا بڑا حصہ جم گیا جس کے باعث خدشہ تھا کہ گرمی آ نے پر دریا پرجمی برف پگھل کرسیلاب میں بدل سکتی ہے۔اس صورتحال سے بچنے کیلئے دریا کی سطح پرجمی برف کودھما کاخیزموادسے اڑا دیا گیاجس نے دلفریب اور شاندارمنظر پیش کیا۔دیکھنے والے حیران،،،خوبصورت منظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.