چینی ٹیکنالوجی کا ایک اور کارنامہ

معروف چینی کمپنی کی جانب سے تیار کی جانے والی دنیا کی لمبی ترین الیکڑک بس 27میٹر لمبی ہے جس میں بیک وقت 250مسافروں کے سوار ہونے کی گنجائش ہے،،،70کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی “کے12اے”نامی یہ بس ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد 300کلو میٹر کا سفر طے کرسکتی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.