چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے پی حکومت پربرہم

پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخواہ میں احتساب کمیشن ختم کرنے کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،،،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی،،،دوران سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے پی حکومت پر شدید برہم ہوئے،،،اپنے ریمارکس میں کہا کے پیحکومت یا تو منصوبہ ختم کردیتی ہےیاپھرطوالت کاشکارہوجاتا ہے،،،حکومت احتساب کی بات کرتی ہے اورکمیشن ختم کردیا،،،
عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کمیشن پر5 سال میں پیسےخرچ ہوئےکیارزلٹ صفرنکلا؟ چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ حکومت نےاحتساب کیلئےکمیشن بنایاتھا،بتایا جائےکمیشن نے کس کااحتساب کیا؟عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کونوٹس جاری کردیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.