پھولوں کے شہر کوتباہ کیوں کیا؟؟؟

پشاور کےکاروباری طبقے کی زبوں حالی کاحساب دینا ہوگا،،، پیپلزپارٹی نے وزیردفاع اور سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویزخٹک کیخلاف کمرکس لی،،،پشاورمیٹرو میں مبینہ کرپشن اور التواپر نیب جانےکااعلان کردیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما ہمایوں خان اور فیصل کریم کنڈی جمعرات کو نیب میں درخواست دیں گے جس میں موقف اختیار کیا جائے گا کہ بی آر ٹی منصوبہ عوام کیلئے عذاب بن گیاہے اور خزانے پر بھی بوجھ ہے ، بی آر ٹی میں منصوبہ بندی کے فقدان کے باعث خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہواہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.