پاکستانی سمندروں کی پاسبان،پاک بحریہ

پاک بحریہ پاکستانی پانیوں کی نگہبان،ہردم چوکس اور تیار،،،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ پیچیدہ آپریشن مستقل نگرانی، اینٹی نارکوٹکس فورس کے باہمی تعاون اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا گیا، مزید کاروائی کے لئے حشیش انٹی نار کوٹکس فورس کے حوالے کر دی گئی۔ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن پاکستان نیوی کے سمندری حدود کی نگرانی میں سرگرم رہنے کی بھر پور عکاسی کرتا ہے۔ پاک بحریہ اپنی قومی ذمہ داریوں کو پورا کرنے اور بحر ہند میں قانون کی بالادستی قائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.