ٹرانسفارمرز”فلمی دنیا سے نکل کرحقیقی دنیا میں آگئے”

جی ہاں آپ نے فلموں میں تو دیوہیکل روبوٹس کو دنیا میں تباہی مچاتے ضرور دیکھا ہوگا جبکہ شیطانی طاقتوں کےخلاف جنگ کے گرد گھومتی ٹرانسفامرز سیریز نے تو خوب دھوم مچائی تھی لیکن اب فلمی دنیا کا یہ ٹرانسفارمر فلمی دنیا سے نکل کر حقیقی دنیا میں آگیا ہے
دبئی ایکسپو میں ٹرانسفارمر کی آمد نے ہل چل مچا دی ، دیو ہیکل ربورٹ نے پہلے عربی زبان میں سامعین کو سلام کیا پھر انگلش بول کرلوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا جبکہ شائقین کی بڑی تعداد اس منظر کو دیکھ کر خوب محظوظ ہوئی اور انہوں نے ٹرانسفارمر کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.