وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ،

خداداد کالونی سے واپسی پر وزیر اعلیٰ سندھ بغیر پروٹو کول صدر کے لئے روانہ ہوئے، وڈھے سائیں کی سیاہ پراڈو ٹریفک میں پھنس گئی۔ کوڑے کے ڈھیر دیکھ کر مرادعلی شاہ نے متعلقہ محکموں کی کلاس لے ڈالی۔ کمشنر کراچی کو میونسپل افسران سے میٹنگ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے احکامات دیئے کہ جو کام نہیں کرسکتے، ان کو گھر بھیجیں۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہی ایمپریس مارکیٹ کا بھی معائنہ کیا اور وزیراعلیٰ ہاؤس کے لیے روانہ ہو گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.