نواز شریف حکومت کی یاد تو آتی ہوگی دل دکھاتی ہوگی، مریم نواز

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ویڈیو شیئر کی ہے،جس کے پس منظر میں سجاد علی کا گانا چل رہا ہے یاد تو آتی ہوگی۔ مریم نواز نے اس کے ساتھ ہی یہ لکھا کہ یاد تو آتی ہو گی دل دکھاتی ہو گی ، ابھی تو آئے گی یاد۔ویڈیو میں مریم نواز نے نواز شریف کے دور حکومت میں ترقیاتی کام دکھانے کی کوشش کی ہے جبکہ عمران خان کی موجودہ حکومت پر بھی تنقید کی ہےمریم نواز کی ٹویٹ پر پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے ردعمل دیتے ہوئے کہا یاد ہےترقی صرف اشتہاروں میں ہوتی تھی۔ یاد ہےاب وہ خود اشتہاری ھیں۔یاد تو آتی ہے جب غریب سوچتا ہےاسکو کس نے لوٹا۔اسکا یہ حال کس نےکیا۔اس وطن کے ہر شہری کا آپنےپیسہ دینا ہے۔یہ قوم آ پکوکیسےبھول سکتی ہے۔ یاد ہے۔یادرہےگا۔پیسہ واپس دیناہوگا۔دل دکھتا ہےجس بےدردی سےآپ نےملک کایہ حال کیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.