ناروے کا زیرسمندرانوکھا ریسٹورنٹ

جی ہاں!!!یورپ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا ریسٹورنٹ ہے،،، جہاں نہ صرف کھانے پینے کی جگہ ہے بلکہ سمندری حیات کے لیے ریسرچ سینٹر بھی ہے۔ اس میں 100 مہمانوں کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔ناروے میں قائم انڈر نامی یہ ریسٹورنٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔نارویجیئن میں انڈر کا مطلب نیچے اور حیرت انگیز کے ہیں۔ یہ عمارت آدھی زمین پر ہے اور آدھی سمندر میں ہے۔ریسٹورنٹ کا نقشہ بنانے والی کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ ہم نے فطرت اور تجربے دونوں کو آزمایا اور اس کا نتیجہ شاندار رہا۔ یہ ریسٹورنٹ اب ناروے کی پہچان بن جائے گا جبکہ یہاں آنے والوں کے لیے یہ ایک انوکھا تجربہ ہوگا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.