نئے پاکستان میں پرانے دور سے بھی بڑھے مہنگائی وبال!!!

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا ہوا ٹرانسپورٹرز کی من مانیوں نے عوام کیلئے سفر کرنا دشوار بنادیا۔۔۔۔شہری کہتے ہیں حکمران کیا جانے،،پیٹرول مہنگا ہونے سے عام آدمی پر کیا اثر پڑتا ہے۔۔۔ٹرانسپورٹز نے تو بڑی ڈٹھائی سے عوام کو جھوٹا قرار دے دیا۔۔۔ساتھ ہی کرائے بڑھانے کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔۔شہریوں کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں پرانے دور سے بھی زیادہ مہنگائی ہے۔۔۔ہمیں ہمارا پرانا پاکستان ہی واپس دے دو۔۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.