مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے ایک اور عذاب

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق مارچ کے لئے بجلی کی ریفرنس پرائس 4 روپے ننانوےپیسے فی یونٹ مقرر کی گئی تھی جبکہ بجلی کی پیداواری لاگت 5 روپے 15 پیسے فی یونٹ رہی۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سابقہ ایڈجسٹمنٹ اور سپلمنٹری چارجز کی مد میں 14 پیسے فی یونٹ جبکہ ٹرانسمیشن لاسز کی مد میں ایک پیسہ فی یونٹ صارفین پر ڈالنے کی تجویز دی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.