فیاض الحسن چوہان کے اپوزیشن پر لفظی وار

والدہ کو بلوا کر شریف برادران نےواپس نہ آںے کا پیغام دیا،،،ن لیگ اور پی پی پراعتماد کرنا بیوقوفی، مولانا صاحب اب اکیلے رہ گئے،، فیاض الحسن چوہان کے اپوزیشن پر لفظی وار،،،بلاول پر بھی تنقید،کہا ان کے قول و فعل میں تضاد ہے،،،وزیراطلاعات پنجاب کاحکومت کےمدت پوری کرنے کا دعویٰ
شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: