فلپا ئن میں انٹرنیشنل ہاٹ ائیر بلون فیسٹیول

چارروزہ عالمی بلون فیسٹیول میں شرکت کیلئےامریکا،بیلجئیم،برطانیہ،فرانس،برازیل،جاپان،کوریااور ملائیشیا سمیت کئی ممالک سے بلونسٹ فلپائن کے صوبے پی پینگا پہنچے ہیں۔رنگ بر نگے اور منفرد اندا ز کے عظیم الشان غباروں سے سجے آسمان کا نظارہ کرنے کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاح اور مقامی افراد ادھر کا رُخ کررہے ہیں جہاں آسمان مختلف دلچسپ و عجیب اشکال والے غباروں سے بھرا نظر آرہا ہے۔رنگ برنگے غباروں کا یہ میلہ 7اپریل تک جاری رہےگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.