عوام پر پٹرول کے بعد ایل پی جی بم گرا دیا گیا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 41 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 133 روپے فی کلو جبکہ ایل پی جی کے 11.8 کلو سلنڈر کی نئی قیمت 1564 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.