شارجہ میں جیولری شو کا رنگارنگ آغاز

شارجہ کےایکسپوسنٹر میں5روزسالانہ جیولری شو کا آغاز ہوگیا،،،منفردشو میں بیش قیمتی جیولری اورہیروں سے سجے زیورات کی سج دھج نے خریداروں کو اپنی جانب متوجہ کرلیا،،،جیولری شوکےمنتظمین نے مہمانِ خصوصی اور وزیٹرزکے سامنےچند مشہور برانڈز کے زیورات بھی پیش کیے،،،جن کی چمک نےآنکھوں کوحیران کردیا،،،ان میں ایسے کئی ڈیزائن بھی موجود ہیں جن کی انفرادی قیمت کئی ملین درہم تک ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.