’’سی ڈی اے پلاٹس کی نیلامی 11 ارب 28 کروڑ میں ہوئی‘‘

وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بتایا کہ اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بڑے پلاٹس کی نیلامی 11 ارب 28کروڑ روپے میں ہوئی۔ وزیر اعظم نے مزید کہا ہے کہ یہ نیلامی دو اہم حقائق کی نشاندہی کرتی ہے۔ان حقائق میں سے ایک لوگوں کا پاکستان کی معیشت کےمستقبل پراعتماد اور دوسرا یہ حقیقت عیاں کرتا ہے کہ کس طرح ماضی میں غیرشفافیت اور بدعنوانی کی وجہ سے پیسہ ضائع ہوا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.