سانحہ کوئٹہ؛ ہزارہ برادری ہماری نیت پر شک نہ کرے، شہریار آفریدی

صوبے کے مختلف اضلاع کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مطالبات کے حق میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا، مظاہرین نے اسمبلی چوک کے سامنے روڈ کو دو طرف ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔خواتین مظاہرین نے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔ایل ایچ ڈبلیوز کا کہنا تھا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کیا جائے، لیڈی ہیلتھ ورکرز سروس سٹرکچر پرعملدرآمد کیا جائے جبکہ ہیلتھ الاؤنس بھی دیا جائے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق اپگریڈیشن دی جائے، دو طرفہ روڈ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.