ساحل کی صفائی کرنےوالوں کوشنیرااکرم کاخراج تحسین

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شنیرا اکرم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان سے ملئیے، یہ ہمارے ہیرو ہیں۔ جو نہایت فخر سے یونیفارم پہن کر ’غلاظت کے جن‘ سے روزانہ ڈٹ کر جنگ کرتے ہیں، اُس غلاظت کے جن سے جو اس شہر کو کھارہا ہے، تاکہ ساحل پر کھیلنے والے ہمارے بچے محفوظ رہ سکیں۔انہوں نے مزید لکھا کہیہ ایک اچھی لڑائی لڑ رہے ہیں۔وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے چندروز قبل ٹوئٹر پر استعمال شدہ سرنج اور ہسپتال کے فضلے کی ویڈیوز اور تصاویر ٹوئٹ کرتے ہوئے کراچی کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ کلفٹن کا ساحل عوام کے لیے بند کر دیا جائے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. Amber Shahzadi کہتے ہیں

    good work by Mrs Wasim Akram

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.