خیبرپختونخوا میں سیاحت کا فروغ

خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لیے ترجیجی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور اس سلسلےمیں پہلی مرتبہ ٹورازم ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے ایکٹ کے تحت خیبرپختونخوا ٹورازم اینڈ کلچر اتھارٹی قائم کی جائے گی۔
۔29 سیاحتی مقامات کو ٹورازم زون کا درجہ دیا جائے گا جبکہ سیاحتی مقامات اور سیاحوں کی حفاظت کے لئے خصوصی قوانین بھی نافذ ہوں گے۔ سیاحت کے لئے علیحدہ فنڈ اور ٹورازم پروٹیکشن پولیس کی بھرتی بھی ہوگی ، اس کے علاوہ صوبے میں ٹورازم اسٹرٹیجی بورڈ کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.