جیسنڈا آرڈن انسانیت کی زندہ مثال

کرائسٹ چرچ واقعے کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے شاندار کردار اور متاثرین سے ہمدرد ی اور مسلمانوں سے یکجہتی کے اظہار پر دنیا بھر میں انہیں سراہا گیا تاہم جیسنڈا آرڈرن نے ایک بار پھر ہمدردی کا منفرد اظہار کر کے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں۔جی ہاں، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے آکلینڈ کی ایک سپر مارکیٹ کا دورہ کر رہی تھی کہ اس دوران انہوں نے ایک خاتون کو پریشان دیکھا جو اپنا پرس گھر پر بھول گئی تھی، یہ دیکھ کر وزیر اعظم نے خاتون کے سامان کا بل خود ادا کردیا۔
اپنے اس عمل پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا کا کہنا تھا کہ میں نے ایسا اسلئے کیا کیونکہ وہ ایک ماں تھی دوسری جانب نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر بیحد سراہا جا رہا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.