تونسہ شریف:وزیراعلیٰ پنجاب کےمرحوم والدکیلئے قرآن خوانی

تونسہ شریف میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کااہتمام کیاگیا،،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، چیئرمین سیینٹ صادق خان سنجرانی سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔قرآن خوانی میں تونسہ شریف کےقباٸلی عماٸدین عوام نےبھی شرکت کی جواپنےمحبوب سردارکےبچھڑنےپرانتہائی افسردہ نظرآئے۔قرآن خوانی کےبعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے مرحوم والد کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کرواٸی گٸی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.