ایران میں تاریخ کا بدترین سیلاب

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ سیلاب ملکی تاریخ کا بدترین سیلاب ہے،،،ایسی صورت حال پہلے کبھی پیش نہیں آئی،،،ناگہانی صورتحال سے نکلنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں،دوسری جانب ملک میں بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہےجس سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے ،حکام کےمطابق ملک کےجنوبی صوبوں میں پہلے ہی ہنگامی حالت نافذ ہے جبکہ متعدد دیہات کو خالی کرالیاگیاہے۔ گزشتہ برس ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں سیلاب کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.