اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر!!!

اپوزیشن جماعتیں مفاہمت کی نئی ڈگر پرچل پڑیں،،،سرد تعلقات کی دیوار پگھلنے لگی،،،قومی اسمبلی کی دوبڑی اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر آگئیں،،،شہبازشریف نےاپنازیراستعمال ایک چیمبربلاول بھٹوزرداری کوتحفہ کردیا۔شہباز شریف نے خورشید شاہ کی درخواست پر پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پی اے سی کا چیمبر بلاول بھٹو کو دیا۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کے پاس پارلیمنٹ ہاؤس میں کوئی چیمبر نہیں تھا۔ اب شہبازشریف خود اپوزیشن لیڈر کا چیمبر استعمال کریں گے۔ یادرہے کہ بلاول بھٹو اور آصف زراری اس سے پہلے پارلیمنٹ آمد پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے چیمبر میں بیٹھتے تھے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.