آپ نےاین آراواین آراولگایاہواہے،کس نےاین آراومانگا،مولابخش چانڈیو

NRO

ٓپ نےاین آراواین آراولگایاہواہے،آپ سےکس نےاین آراومانگا،،قبل ازوقت انتخابات کاکہہ کرآپ اپنی اورکابینہ کی ناکامی کااعتراف کررہےہیں، مولابخش چانڈیونے حکومت پرتنقیدی نشترچلادیئے،،للکارتےہوئےکہا احتساب انتقام ہےتواس کانتیجہ اچھانہیں نکلےگا،، آپ کو 18ویں ترمیم ختم نہیں کرنےدینگے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.