آرمی چیف سے عمان کے فضائی کمانڈر کی ملاقات!!!

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق عمان کے فضائی کمانڈر ایئر وائس مارشل مطہر بن علی نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔چیف عمان ایئرفورس ایئر وائس مارشل مطہر بن علی نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔۔۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.