امن کی جانب ایک اور بڑا اقدام!!!

جذبہ خیرسگالی کے تحت ایک اور بڑا اقدام،،پاکستان کا جیلوں میں قید بھارتی ماہی گیروں اور بھارتی شہریوں کو رہا کرنے کا فیصلہ۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق 355ماہی گیراور5بھارتی شہریوں کو8 اپریل پھر 15،22 اور 29 اپریل کو رہا کیا جائے گا۔۔۔ترجمان دفترخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی فوج نے 10 معصوم کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیری شہریوں کو مختلف علاقوں میں شہید کیا گیا۔عالمی برادری کے لیے ضروری ہے بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.