امریکی سرحد پر روتی بچی کی تصویر نے ایوارڈ جیت لیا

فوٹو گرافر جان مور نے ہنڈرس سے تعلق رکھنے والی ماں اور اس کی بچی کی تصویر گزشہ سال جون میں اس وقت لی جب انہیں غیر قانونی طور پر امریکا آنے پر تحویل میں لیا گیا۔ ججز نے کہا کہ تصویر منفرد قسم کے نفسیاتی تشدد کو اجاگر کرتی ہے۔روتی بچی کی یہ تصویر شائع ہونے پر غیر قانونی طور پر امریکا آنے والے والدین کو بچوں سے الگ کرنے کی پالیسی پر شدید تنقید ہوئی اور ٹرمپ کو پالیسی بدلنا پڑی تھی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.