العزیزیہ ریفرنس، نوازشریف کی سزا کیخلاف سماعت 23 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ کیس میں نوازشریف کو سنائی جانے والی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر نے کہا کہ ہماری پیپر بک تیار نہیں۔ جس پر عدالت نے سماعت 23 اپریل تک ملتوی کر دی۔دوسری جانب فلیگ شپ کیس میں نوازشریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل کی سماعت بھی 29 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ مزید برآں سابق وزیراعظم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی گئی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.