"مِیرا کا کوئی جوڑ نہیں” اداکاریاسرحسین بھی اداکارہ کے دیوانے

0
اداکاریاسرحسین نے انسٹاگرام پرفلم "پرے ہٹ لو” کا گانا شئیر کیا جس میں اداکارہ میرا رقص کررہی ہیں۔ یاسر حسین نے اداکارہ کے بارے میں لکھا کہ اس گانے میں "میرا جی” کی پرفارمنس کمال ہے۔انہوں نے سب کو پیچھے چھوڑدیا۔
یاسرحسین نے کہا کہ ایک فلم کی ہیروئن کیسے دکھتی ہے اورکیمرے کے سامنے کس طرح پرفارم کرتی ہے یہ کوئی میرا جی سے سیکھے۔
یاسر حسین نے میرا کی تعریف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ وہ ان کی پرفارمنس کے دیوانے ہوچکے ہیں، جیو میرا جی ، آپ ایک ہی ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: